چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کینہ تم میری طرف دیکھو غلط اندازنظروں سے
نہ میرے دل کی ڈھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نطروں سے
تمہیں جو کوئی انجمن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
میرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی یادوں کے سائے ہیں
تعارف روگ ہوجائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اسکا توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نا ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

No comments:
Post a Comment
Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com