=====================================
رونا بھی چاہوں تو رونے نہیں دیتا
وہ شخص جو پلکیںبھی بھگونے نہیں دیتا
وہ روز رلاتا ہے ہمیں خواب میں آکر
سونا بھی جو چاہیں تو وہ سونے نھیں دیتا
یہ کس کے اشارے پر امنڈ آۓ ہیں بادل
ہے کون جو بارش کبھی ہونے نھیں دیتا
آتا ہے خیالوں میںمیرے کون یہ اکثر
جو مجھے کسی اور کا ہونے نھیں دیتا
اس ڈر سے کھیں توڑ کے آنسو نا بہایں
بچوں کومیں مٹی کے کھلونےنھیں دیتا
=====================================
رونا بھی چاہوں تو رونے نہیں دیتا
وہ شخص جو پلکیںبھی بھگونے نہیں دیتا
وہ روز رلاتا ہے ہمیں خواب میں آکر
سونا بھی جو چاہیں تو وہ سونے نھیں دیتا
یہ کس کے اشارے پر امنڈ آۓ ہیں بادل
ہے کون جو بارش کبھی ہونے نھیں دیتا
آتا ہے خیالوں میںمیرے کون یہ اکثر
جو مجھے کسی اور کا ہونے نھیں دیتا
اس ڈر سے کھیں توڑ کے آنسو نا بہایں
بچوں کومیں مٹی کے کھلونےنھیں دیتا
=====================================
No comments:
Post a Comment
Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com