Jul 28, 2008

بکھر رہی ہے میری ذات اسے کہنا
کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا
وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا
مگر اب کو‏ئ نہیں میرے ساتھ اسے کہنا
اسے کہنا کے بن اسکے دن نہیں کٹتا
سسک سسک کے کٹی ہے رات اسے کہنا
اسے پکاروں کے خود ہی بہنچ جاوں اسکے پاس
نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا
اگر وہ پھر بھی نا لوٹے تو اۓ مہربان قاصد
ہماری زیست کے حالات اسے کہنا
ہر جیت اس کے نام کر رہا ہوں میں
میں مانتا ہوں اپنی ہار اسے کہنا

No comments:

Post a Comment

Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com

Popular Posts