Oct 23, 2012

Malala

Malala



مانا شوشل میڈیا کافی اچھے کام کر رہا ہے۔ مگر چھوٹی باتیں پھیلانے میں بھی یہی سب سے آگے ہے۔ اور ہم لوگ ہی انجانے میں کسی بھی بات کو بغیر تصدیق کے آگے پھیلا دیتے ہیں۔ ملالہ کو گولی لگی یا نہیں لگی؟ لگی تو کہاں لگی؟ سر میں لگی تو بچ کیسے گئی؟ گولی لگی تو اتنی جلدی زخم ٹھیک کیسے ہو گیا؟

افسوس اگر ہم لوگ ملالہ سے ہمدردی نہیں کرسکتے تو اسکا پوسٹ مارٹم کیوں کر رہے ہے ہیں؟ ساری دنیا پوری پاکستانی قوم ک
و طالبان سجھتی ہے- کیوں کے ہماری اپنی غلطیاں ہیں- ہم نے طالبان کو بدنام کردیا ہے یا طالبان نے ہمیں؟

اگر احتجاج کرنا ہی ہے تو اس بات پہ کرو ملالہ کو گولی لگی کیوں؟ وہ کون سے عناصر ہیں جو ملالہ جیسی معصوم بچی کونشانہ بنا سکتے ہیں؟ پاکستان کا دشمن کون ہے؟

میری دعا ہے اللہ ملالہ کو صحت کاملہ عطا کرے اور ہم سب کو ہدایت۔ آمین۔





No comments:

Post a Comment

Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com

Popular Posts