Jampur is one of the oldest cities in Pakistan, got inspired from BBC Urdu Documentary about Pakistan Cities this time its about Jampur
Jampur:
Tu phir Chalin Jampur:
جیسے جانداروں کے ساتھ ہوتا ہے، کوئی اپنی طبعی عمر پوری کرتا ہے، کوئی وقت سے پہلے ہی کسی حادثے یا بیماری کی نذر ہوجاتا ہے۔ اسی طرح شہروں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ کئی شہر سخت جان اور طویل العمر ہوتے ہیں۔ کئی حادثوں یا آفات کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں اور کچھ ماضی کا بوجھ کمر پر لادے بس چلتے رہتے ہیں، چلتے رہتے ہیں ۔۔۔ تو پھر آج ایسا ہی کوئی شہر دیکھنے چلیں وسعت اللہ خان کے ساتھ۔
Watch Documentary Here:
No comments:
Post a Comment
Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com