May 30, 2016

ملک ریاض سے کروڑوں کی روپے، پلاٹ اور گاڑیاں لینے والے اینکرزکے نام اور تفصیلات


Malik Riaz
ملک ریاض سے کروڑوں کی روپے، پلاٹ اور گاڑیاں لینے والے اینکرزکے نام اور تفصیلات
لینڈ مافیا ڈان ملک ریاض سے کروڑوں کی لکشمی ،پلاٹ اور گاڑیاں لینے والے اینکرزکے بارے میں مزیدانکشافات:
اسلام آباد:لینڈ مافیا ڈان ملک ریاض نے بالآخر سوشل میڈیا اور پاکستان کے نوجوان صحافیوں کی جانب سے بحریہ ٹائون کراچی سکینڈل جنگلات کی زمینوں پر قبضے ، نیب کے سابق ڈی جی کی ملی بھگت سے انکوائریوں کو سرخ فیتے کی نذر کرنے سمیت مسلسل تحقیقاتی خبروں کے بعد بھاری رقم دیکر نوازے جانے والے اینکرز، کالمسٹ کے بنک اکائونٹس کی تفصیل اپنے سابقہ ملازم کے ذریعے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل میڈیا پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے انتہائی مصدقہ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون انتظامیہ نے دبائو کم کرنے کیلئے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے اس دفعہ جو دستاویزات انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کی جارہی ہیں انکے حوالے سے جو بنک اکائونٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں انکے بارے میں تحقیقاتی صحافیوں کو بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بنک اکائونٹس کی تفصیل سے حقائق جان سکتے ہیں ذرائع کے مطابق جن اینکرز کے بارے میں ایک دفعہ پھر بحریہ ٹائون کے سابق ملازم یہ تفصیل دے رہے ہیں اس میں کہا گیا ہے کہ


 Mubashir Lucman
مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک کے اکائونٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بنز بھی تحفہ کے طور پر دی گئی



Dr. Shahid Masood 
اسی طرح قوم کو سچ کا بھاشن دیتے نا تھکنے والے ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھروپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے ہی وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل کا سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی 



Najam Sethi
نجم سیٹھی نے ایک کروڑ 94لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل سٹے کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی 



Kamran Khan
کامران خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی کی یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر 8283982کے ذریعے کی گئی



Hassan Nisar 
معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثاربھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکائونٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکائونٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ13پندرہ Swift Habbpkkax315ہے


Hamid Mir 
اور پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نےدو کروڑ پچاس لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی


Mazar Abbas
اور پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا اسلام آباد سے پلاٹ لینے سے شائد وہ اس لئے گریز کر گئے کہ لاہور میں پتہ نہیں چلے گا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی 



Mehar Bukhari 
مہر بخارینے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انہیں اسی طرح این جی او مافیا کی کرتا دھرتا ماروی سرمند بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ سے اکائونٹ نمبر8284059کے ذریعے کی گئی



Arshad Sharif 
ایک اور سینئر صحافیارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے دو اقساط نے پچاسی لاکھ روپے وصول کئے انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکائونٹ نمبریوبی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی



Nusrat Javed 
اور عینک لگائے جمہوریت کا لیکچر دینے والے نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپےاور ٹیوٹا کرولا کار لینڈ مافیا ڈان سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی انکے ساتھی



Mushtaq Minhas 
سابق صدر پریس کلب مسلسل25سال سے پریس کلب کے صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات رہنے والے میڈیا ٹائون کی مرکزی باڈی سے لیکر جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر بننے تک بول ٹی وی کو لانچ کرنے کے نام پر شعیب شیخ کو بھی چونا لگانے والےمشتاق منہاس کی دولت کمانے کی ہوس ختم نہیں ہور ہی موصوف نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم  بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ  لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315سے کی گئی



Javed Chaudhry
اور معروف کالم نگار اور اینکر پرس جاوید چوہدری تو پہلے ہی میڈیا مینجمنٹ کے ماہر ہیں پنجاب حکومت سے لیکر سوشل میڈیا پر بھی رقم کمانے کے فن سے وہ خوب آگاہ ہیں انہون نے تو ملک ریاض سے ایک کالم کے تین وصول کرنا ضروری سمجھے جو وہ ملک ریاض کے نام سے انہی کے اخبار روزنامہ جناح میں پبلش کرتے رہے10مرلے کا بحریہ ٹائون میں گھر اور ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب بھی موصوف کی کارکردگی تھی اور انکو جو رقم  ایک کروڑ روپے ٹرانسفر کی گئے وہ یو بی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی 



Sana Bucha
ثناء بُچّہ بھی کیسے کسی سے پیچھے رہتیں انہوں نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکائونٹ بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی نجم سیٹھی کے ساتھی اینکر منیب فاروق نے بھی سمجھا کہ بہتی گنگا میں وہ بھی ہاتھ دھو لیں موصوف نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ  فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی



Aftab Iqbal 
اور آفتاب اقبال کو 2010میں انکا پروگرام جیو ٹیلی ویژن پر خبرناک شروع کرانے میں ملک ریاض نے ہی اہم کردار ادا کیا انہیں ملک ریاض کے علاوہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی مبینہ طور پر سہولتیں فراہم کی گئیں ملک ریاض نے ہمیشہ ہارنے اور جیتنے والے دونوں اراکیں اسمبلی ہوں وزیراعظم ہو یا اپوزیشن لیڈر ہو انکے ساتھ اچھے تعلقات کو ترجیح دی اور مسلم لیگ ن کی امیج بلڈنگ کیلئے آفتاب اقبال کو 2010سے 2012تک یہ ٹاسک دیا گیا  جسکے2کروڑ روپے موصوف نے وصول کئے اور ایک ٹیوٹا جیپ اور ملک ریاض نے ہیبھیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر3620سے کی گئی 



Sohail Waraich 
ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکائونٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی 



Asma Shirazi 
باجی عاصمہ شیرازی کیسے کسی سے پیچھے رہ سکتی تھیں انہوں نے45لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکائونٹ نمبر51077-5اورحبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315کوڈ کے ذریعے کی گئی 

Sami Ibrahim 
اور محترم سمیع ابراہیم نے تو امریکہ سے آکر بھی بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض سے اپنا پورا حصہ وصول کیا موصوف نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹائون برانچ3710581401hکے ذریعے کی گئی

باوثوق ذرائع کے مطابق  بحریہ ٹائون کا سابق ملازم اس بات پر بضد ہے کہ تحقیقاتی صحافت کرنے والے اور نیب ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم اگر ان اکائونٹس کی تفصیلات سامنے لیکر آئے تو قوم کو پتہ چل جائے گا  ان حقائق کی روشنی میں ان تمام اینکرز پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ کیا یہ رقم انکی مرضی کے بغیر ٹرانسفر کی گئی یا پھر اس طرح کی تفصیلات سامنے آنے پر اس سے قبل بھی وہ بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کو شو کاز نوٹس کیوں نہیں بھیج سکے اور یہ بتایا جائے کہ کیا کہیں انکی مرضی کے بغیر تو یہ رقم ٹرانسفر نہیں ہوتی رہی  اور اگر اتفاق سے ہی یہ رقم انکے اکائونٹ میں چلی گئی ہے تو وہ اسے واپس کر کے بھی قوم کے سامنے سرخرو ہو سکتے ہیں۔
 This is called smart business.
Source:
From:
Date: May 2, 2016 at 9:01:42 PM GMT+5
"Bitter Truth"

No comments:

Post a Comment

Your feedback is warmly welcomed:
Contac us at: info@pakistanprobe.com

Popular Posts